سعودی عرب میں حج پروازوں کی آمد کا سلسلہ 18 اپریل سے شروع ہوگا
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے بھی پری حج فلائٹ شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔
پری حج فلائٹ شیڈول میں چار ایئرلائنز کی مجموعی طور پر 101 پروازیں شامل ہیں۔
پاکستان نے مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود صورتحال بہتر…