سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟
سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹس کیوں چلائے جاتے ہیں؟ پاور ڈویژن کے مطابق پاکستان کا بجلی کا نظام کم لاگت پر بجلی کی فراہمی کے اصول پر چلتا ہے، یعنی پہلے کم لاگت والے پاور پلانٹس کو چلایا جاتا ہے تاکہ صارفین…

