سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ عمران کا چیک اپ کروایا
راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے ڈیڑھ سال کے دوران عمران خان کا 25 مرتبہ میڈیکل چیک اپ کروایا۔
29 اگست 2025 کو بینائی کم ہونے کی شکایت پر پہلی بار پمز کے شعبہ امراضِ چشم کے سربراہ ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھوں کا…