شاہدرہ کےقریب اسکول بس کھائی میں جاگری،خاتون ٹیچر جاں بحق
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے قریب تفریحی مقام شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں جاگری جس میں خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ 20سے زائدطلبہ زخمی ہوئے۔
امریکن الائنس سکول شیخو پورسکول ٹرپ اسلام آباد کے تفریچی مقام شاہدرہ آیا تھا ۔ڈرئیور…