ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا!
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ دو رکنی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے…