دہشتگردوں کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے، مساجد پر حملے کرنیوالے سفاک درندے ہیں: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد کی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا، مغرب کی نماز…