دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب روانگی سے قبل وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی…