خیبرپختونخوا،مالی سال 25-2024 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے مالی سال 25-2024 کا بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
ذرائع محکمۂ خزانہ کے مطابق صوبائی بجٹ کا کل حجم 1700 ارب روپے سے زائد کا رکھا گیا، بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے 300 ارب روپے سے زائد رقم…