خیبرپختونخوا حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے صوبائی اداروں کو مضبوط کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت انسدادِ دہشتگردی کے لیے صوبائی اداروں کو مضبوط کرے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی…