خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پشاور میں خیبر پختونخوا کی نئی 13 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزرا سے حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، چیف…