خیبر پختون خوا،رمضان پیکیج میں نقد رقم ملے گی
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختون خوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شہریوں کو…