خلیجی ممالک پاکستانی بھکاریوں، چوروں، جعلسازوں کیلئے جنت، 38 ہزار ڈی پورٹ
خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کی بے دخلی سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔
وزارت سمندر پار پاکستانیز نے وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا کہ سال 2025 میں خلیجی ممالک سے مجموعی طور پر 38 ہزار 616…