حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج کر دیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان،…