حنا خواجہ بیات اور عثمان خالد بٹ نے ووٹ کاسٹ کردیا
ملک بھر میں آج عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، اداکارہ حنا خواجہ بیات اور اداکار عثمان خالد بٹ نے ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
حنا خواجہ بیات نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’الحمداللہ میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا…