حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے
قاہرہ: مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے غزہ مذاکرات کا پہلا دن مثبت انداز میں اختتام پذیر ہوا۔
عرب میڈیا کے مطابق، دونوں فریقین کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری ہیں، جہاں حماس وفد کی قیادت سینئر رہنما…