جے شاہ نےآئی سی سی کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
گریگ بارکلے کی مدمت ملازمت مکمل ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی سی سی کی حیثیت سے جے شاہ کے عہدے کی مدت آج…