جونیئر ہاکی ایشیا کپ،بھارت نےپاکستان کو شکست دیکر پانچویں بارٹائٹل اپنے نام کر لیا
بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر پانچویں بار جونیئر ہاکی ایشیا کپ جیت لیا۔
عمان میں جونیئر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز و دلچسپ رہا۔
جونیئر ٹیم میں شامل پاکستان سینیئر ٹیم کے…