ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے بلکہ انہیں بہتر انداز میں منیج کیا جاتا ہے، بسنت میں لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔
اندرون لاہور حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…