توشہ خانہ کیس،بانی پی ٹی آئی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)توشہ خانہ کی نئی نیب تحقیقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی نے بھی نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر…