بھارتی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو باآسانی 88 رنز سے شکست دے دی۔
کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بنا کر آل آؤٹ…