بھارتی صحافی کےبھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق بڑے انکشافات
سپورٹس کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتانے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے بڑے انکشافات کر دیئے ہیں ۔
وکرانت گپتا نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے ہی لڑائی لڑی جارہی تھی، اگر سمجھ رہے ہیں کہ آج منع کیا…