بھارت کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ مئی میں ہونے والی فضائی جھڑپوں میں بھارت پاکستان کا کوئی طیارہ گرا نہیں سکا اور پاکستان نے…