بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ تشویش کا باعث بن گیا
بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ تشویش کا باعث بن گیا ہے، اور رواں سال بارہ ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ اٹامک انرجی کینسر اسپتال سینار کی او پی ڈی 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جس سے بیماری کے بڑھتے دباؤ اور…