بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی
کوئٹہ(نیوزڈیسک)کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔
میڈیارپورٹ کے مطابق بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں دونوں دہشت گرد…