بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کیلئے 27ویں ترمیم کرنی پڑتی ہے تو فوری کی جائے: پنجاب کی وفاق کو…
پنجاب اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کے لیے اگر 27ویں آئینی ترمیم ناگزیر ہے تو اسے فوری طور پر کیا جائے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ مقامی…