بری خبر ،حکومت کی جانب سے مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
حکومت نے مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول 3 روپے 47 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔اضافے کے بعد…