ایڈیڈاس نے چھوٹے پالتو جانوروں کیلئے بھی کپڑے متعارف کرادیے
ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں کے لیے خصوصی *Pets Collection* متعارف کروا دی ہے، جس میں کتوں اور بلیوں کے لیے کپڑے اور دیگر لوازمات شامل ہیں۔
یہ کلیکشن فی الحال صرف چین میں دستیاب ہے اور عالمی سطح پر اس کا اجرا ابھی نہیں کیا گیا۔…