180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 140 واں نمبر
مکوآنہ (ویب ڈیسک) انسداد رشوت ستانی کیلئے کئی اقدامات کے دعوؤں کے باوجود صورت حال میں بہتری نہیں آ سکی، رواں سال بھی 180بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر موجود ہے۔
یہ باتیں تو بہت ہوچکیں کہ رشوت ستانی قابل نفرت ہے…