انا للہ و انا الیہ راجعون ،جید عالمِ دین اور راست گو سیاستدان انتقال کر گئے
جید عالمِ دین اور راست گو سیاستدان مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔
مفتی کفایت اللہ جمعیت علما اسلام سے وابستہ تھے اور جمعیت کے ضلع ملاکنڈ کے امیر تھے۔
مفتی کفایت اللہ چند روز قبل اپنے نافرمان بیٹے کی گھر میں فائرنگ جے واقعہ میں…