امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
روسی میڈیا کے مطابق واقعے کی تصدیق تاحال امریکا یا کویت کی جانب سے نہیں کی گئی تاہم امریکی ایف 15 طیارے کا پائلٹ ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔
سرحدی کشیدگی: حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں،…