امریکا: ماں سے متعلق خواب نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیے
امریکا میں ساؤتھ کیرولائنا کی ایک خاتون نے خواب کی رہنمائی پر ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
خاتون کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی والدہ کے بارے میں ایک خواب آیا، جس کے بعد انہوں نے والدہ کے موبائل نمبر کے ہندسوں کو لاٹری میں استعمال کیا۔ اس…