الیکشن کمیشن کااہم اجلاس6مئی کوطلب
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 6 مئی کو طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے ، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کی جائے گی ۔
اجلاس میں 2024…