عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق چیرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔…