اسلام آباد پولیس نے موبائل فون چھیننے اور انہیں افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہ کا خاتمہ کیا
اسلام آباد پولیس کے رابری و ڈکیتی یونٹ نے ایک اہم کارروائی میں شہریوں کے قیمتی موبائل فونز چھین کر ان کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہ کے 16 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں گینگ لیڈر بھی شامل ہے۔…

