اسرائیل نے انتفاضہ کے پایہ تخت مسجد اقصی کو گریژن میں تبدیل کر دیا
تل ابیب(نیوزڈیسک)فلسطین میں غزہ کی پٹی میں جاری خونریز جنگ کے دوران رمضان المبارک کی پہلی رات اسرائیلی پولیس نے سینکڑوں فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا اور ان میں سے متعدد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
غیرملکی خبررساں…