ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر نریندر مودی نے نیرج کو انکی والدہ سے متعلق کیا کہا؟
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی والدہ کی طرف سے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر سراہا۔
انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتنے والے…