ارشد ندیم کا قوم کے ساتھ 14 اگست منانے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں دیگر کھیلوں کو بھی اسی سطح کی ترجیح اور سپورٹ دیں جس طرح وہ کرکٹ کو دیتے ہیں۔
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ میں اپنے والدین ، پوری قوم اور…