اب سرکاری ملازمین کو پنشن نہیں ملے گی! بڑی خبر آگئی
پنجاب حکومت نے ایک اہم پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ صرف نئی بھرتیوں پر لاگو ہوگا اور اس کا مقصد صوبائی خزانے پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ کو کم کرنا ہے۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2018 کے…