غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد کردی گئی۔
غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے کی گئی تھی جس کے حق میں 125 اور مخالفت میں 293 ووٹ…