شمالی بلوچستان ژوب کینٹ میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جس کے بعد…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کردیا گیا اور آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آپریشن میں شدید زخمی ہونے والے 5 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے…