نگران وفاقی وزیر تجارت کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں:گوہر اعجاز
معروف صنعتکار اور فلاحی خدمت گار، گوہر اعجاز نے نگران وفاقی وزیر تجارت کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد انہیں وزارت میں کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمہ داریوں کے بارے میں ایک جامع بریفنگ دی گئی۔
وزیر…