پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
نتھیا گلی :پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
ہفتہ کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور…