سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت…