Browsing Tag

#Supreme Court

منافق کافر سے زیادہ خطرناک ، آمروں نے صادق و امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہ رکھی ؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال اٹھایا کہ منافق کافر سے زیادہ خطرناک ہے، آمروں نے صادق و امین کی شرط…

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے، سپریم کورٹ

انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں…

لیول پلیئنگ فیلڈ: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی…

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے عدالتِ عظمیٰ نے تاحیات نااہلی میں مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے…

ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کاامتحان،کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے:بلاول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

ذوالفقار علی بھٹو سزائےموت ریفرنس کا پس منظر

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی جو بعدازاں جنوری…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ دو رکنی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے…

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست گزار سپریم کورٹ آف پاکستان…

وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ابتدائی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ وزارت داخلہ کی…

فیض آباد دھرنا کیس: وفاقی حکومت نے تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا

سپریم کورٹ آج اسلام آباد میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 2017 کے دھرنے سے متعلق اپنے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت جاری ہے جب کہ وفاقی حکومت نے تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان…