پاکستان کو در پیش مسائل میں معاشی استحکام سب سے بڑا چیلنج ہےسینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور مد بر سیاستدان سینیٹر عرفان صدیقی نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ امر خوش آئند ہے
کہ ملک کی سیاسی قیادت، اداروں اور دیگر سٹیک…