Browsing Tag

#Sara Inam

سارہ انعام قتل کیس:ملزم شاہنوازامیر کو سزائے موت، 10لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سارہ انعام قتل کیس:ملزم شاہنوازامیر کو سزائے موت، 10لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا گیا جبکہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت پر بری کردیا گیا۔ ، مدعی وکیل راؤ عبد الرحیم نے عدالت کے سامنے جائے وقوعہ کے تصاویری شواہد پیش…