رجب طیب اردوان نے سعودی فرمانروا کو ترکیہ میں تیار کردہ الیکٹرک کار تحفے میں دے دی
(خالد چیمہ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کو مقامی طور پر تیار کردہ جدید الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی۔
گزشتہ روز ترک صدر خلیجی ممالک کے 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے جہاں…