پاکستان کپ،داخلے کی اجازت نہ ملنے پر شائقین کرکٹ مایوس
راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان کپ میں شائقین کاداخلہ بندکردیاگیا،شائقین کوداخلے کی اجازت نہ ملنے پر شائقین کرکٹ نے شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹیڈیم کے دروازے عام آدمی…