آزاد کشمیر کے وزرا اور سیاسی قیادت کے وفد کی مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات
اسلام آباد۔5جولائی :آزاد کشمیر کے وزراء اور سیاسی قیادت کے وفد نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ…