پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا…